بسمہ اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! معظم لہ سے میرا سوال یہ ہے کہ آیا کتابوں پر بھی خمس ادا کرنا پڑتا ہے، ایک شخص کہ جس کے گھر میں کچھ مقدار میں کتابیں الماری میں رکھی ہوئی ہوں، تو کیا اسے ان کا خمس ادا کرنا پڑے گا۔ برائے مہربانی اس شرعی مسئلہ کی وضاحت فرمائیں۔ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

اگر آپ کے استعمال مین ہوں تو خمس نہیں ہے استعمال میں نہیں ہیں توخمس دینا ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن