بسمہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرا ایک دوست کپڑے بنانے کی انڈسٹری میں ملازمت کرتا ہے، اس نے مجھے کچھ کپڑے بطور ہدیہ دئیے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ میرے دوست نے یہ کپڑے انڈسٹری کے رائج قوانین پر عمل کرتے ہوئے حاصل کئے ہیں یا نہیں۔ معظم لہ میری رہنمائی فرمائیں کہ ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھنے جائز ہے یا نہیں اور ان کپڑوں کے ساتھ پڑھی جانی والی گزشتہ نمازوں کا کیا حکم ہے؟ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
اگر شک ہو کہ نماز پڑھنا اس مین کوئی اشکال نہیں کیونکہ احتیاط اچھی بات ہے