بسمہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! نماز کے تشہد کو اس طرح پڑھنے سے متعلق معظم لہ کیا نظر مبارک رکھتے ہیں: “بسم الله وبالله والحمد لله وخير الأسماء كلّها لله. أشهد أن لا إله إلاّ الله وحده لا شريك له وأشهد أنّ محمّداً عبده ورسوله. أرسله بالحق بشيراً ونذيراًِِ”۔ میں نماز میں کھبی کھبار تشہد کے واجب ذکر سے پہلے یہ ذکر “بسم الله وبالله والحمد لله وخير الأسماء كلّها لله” ثواب کی غرض سے پڑھتا ہوں، کیا مجھے فقد واجب ذکر پر اکتفاء کرنا چاہیے یا بیان کردہ اضافی ذکر کو ثواب کی غرض سے پڑھنا چاہیے؟ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
یہ تشھد میں پڑھنا مانع ہے، بھترین یہ ہے کہ نماز واجب نماز میں واجب یہ نہ کھا جائے ارسلہ بالحق بشیراً ونذیراً نہ پڑھیں