بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! معظم لہ سے عرض ہے کہ سجدہ سہو کن موارد میں انجام دیا جائے، تفصیل کے ساتھ ذکر فرمائیں۔ نیز سجدہ سہو کا طریقہ بھی ذکر فرمائیں۔ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
جواب اس صورت مین جب نماز کوئی اضافہ یاکمی کرے مثلا اٹھنے بیٹھنے مین یا تشھد پھول کیا ہے تو اس طریقہ سے ادا کرے سلام کے فورن بعد تکبیر بلند کرے اور سجدہ مین جائے یہ ذکر ادا کرے بسم اللہ وبا للہ دونون سجدون کے بعد تشھد پڑے اور سلام پڑے