بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا عورت کے لئے اپنے سر کے بالوں کو کچھ مقدار میں کٹوانا جائز ہے، اس طرح کہ اضافی اور زائد بال جو الجن کا باعث ہوں کو دور کیا جائے۔ اس طرح نہیں کہ بعض مغرب زدہ خواتین بالوں کو بلکل ہی چھوٹا کرتی ہیں جو کہ خواتین کے لئے زیب نہیں دیتا۔ بالوں کو کچھ مقدار میں اور مناسب انداز میں اس طرح کٹوانا کہ عورت کے لئے زیب بھی دے۔ کیا عورت یہ عمل فقد اپنے شوہر کے لئے زینت کے طور پر کر سکتی ہے۔ یہ بات بھی واضح ہو کہ عورت اپنے شرعی پردے کا خیال رکھتی ہے۔ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
عورتون کی سر کی بال ترواشنا حرام ہیں اور چھوٹے کروانا بلکل مردون کی طرح حرام ہین کچھ مقدر میں کمی کرنے مین کوئی اشکال نھیں ہے