بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! غیر اسلامی ممالک میں بال کٹنگ کی دکان میں اکثر خواتین بال کاٹتی ہیں۔ اگر کوئی مرد بال کاٹنے کے کئے میسر نہ ہو تو کیا خواتین سے بال کٹوا سکتے ہیں۔ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو والسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
اگر مجبوری ہے تو درست ہے مشکل نہو تو جائز نہیں ہے