بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا اہلیہ کے ساتھ ایک خاص وقت میں ایک سے زیادہ بار جماع کیا جائے تو ہر بار غسل جنابت کرنا ہوگا یا ایک ہی بار غسل کرنا کافی شمار ہو گا؟ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو- والسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
یک بار غسل جناب کفایت کرتا ہے کوئی مشکل نہیں ہے