بسمہ سبحانہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) کی پسلی ٹوٹنے اور حضرت محسن ( علیہ السلام) کی شہادت کا واقعہ معظم لہ کے نزدیک ثابت ہے؟ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

جواب جناب حضرت بیبی فاطمہ زھراسلااللہ علیھا کی بحرمتی منابع معبتر موجود ہے اور یہ جملہ کہ آ گ دروازے کو لگانا اور دروازے اور دیوار کے درمیان بیبی کا آنا مورد تائید ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن