بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ایک شخص جو کہ ایک دوسرے ملک میں زیر تعلیم ہو اور اس نے ٹیلی فون کے ذریعے سے نکاح کیا ہو، اب اس کی بیوی اسرار کر رہی ہے کہ اس کا شوہر اپنی تعلیم نا مکمل چھوڑ کراسی کے ساتھ رہے جبکہ نکاح کے دوران اسطرح کی کوئی شرط نہیں رکھی گئی تھی۔ ساتھ ہی مالی وسائل کی کمی اورتعلیمی وظیفہ محدود ہونے کی وجہ سے شوہر بیوی کو اپنے پاس بلا کر مستقل طور پر ساتھ رکھ بھی نہیں سکتا۔ اس مسئلے میں شوہر کی شرعی ذمہ داری کیا بنتی ہے، برائے مہربانی معظم لہ اپنی نظر مبارک عنایت فرمائیں۔ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
خواھشات زن کو پورا کرنا مرد پر لازم ہیں اس لے کہ عورت اپنے قریب اور اس کے علاوہ مرد عورت کو اپنے ساتھ رکھ بھی سکتا ہے یا طلاق بھی دے سکتا ہے اگر عورت کے طرف کوئی مشکل ہو تو ثابت شدہ ہو وہ مشکل تو مرد اس کی حفاظت نھیں کرسکتا تو لازم ہے طلا ق دے