بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام و تہنیت، معظم لہ سے میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز میں سورہ حمد کے بعد دوسرا سورہ پڑھنے کے لیے «بسم الله الرحمن الرحيم» کہنے کے بعدسورے کو معین یا ایک سورہ کو منتخب کرنے اور «بسم الله الرحمن الرحيم» کہنے کے بعد کسی دوسرے سورہ کی طرف عدول کیا جاسکتا ہے؟ برایے مہربانی رہنمایی فرماییں۔ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
جواب : سورہ کے نصف پڑھنے سے پہلے اگر آپ عدول کرنا چہتے ہیں، تو کوئی اشکال نہیں ہے، توپہر ضروری ہے، کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کریں البتہ اگر سورہ کافروں یا سورہ توحید آپ نے پڑہی چکے تہے، تو حق عدول نہیں رکہتے، دوسرے سورہ کے طرف