سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال۱: نماز کے قنوت میں “دعائے عظم البلاء” پڑھنے سے متعلق معظم لہ کیا نظر رکھتے ہیں۔ اگر اس کو پڑھنے سے احتیاط کرنا چاہیئے تو اس کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے۔ چونکہ یہ دعا امام زمانہ سے منسوب دعا ہے اور بطور ایک اہم دعا تعقیبات نماز میں بھی پڑھی جاتی ہے۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

ہرنماز کے قنوت مستحب ہے، کہ پڑھے جائے اشکال نہیں ہے، واجب نمازون میں بھتر ہے کہ دعا قرآنی پڑھیں.

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن