السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد از سلام و تحیت: معظم لہ سے میرا سوال ہے کہ جس شخص کو شدید غصہ آتا ہو وہ اپنے غصے پر قابو کیسے پائے؟ برائے مہربانی پیغمبر اکرم (ص) اور آئمہ طاہرین (ع) کی احادیث و روایات کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ اور غصے پر قابو پانے کے لئے کوئی آزمودہ عمل تجویز فرمائیں۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

سلام علیکم
ضروی ہے کہ انسان اپنے غصہ کو کنٹرول کرنے کی مشق کرے ۔
کوشش کرے جب بھی غصہ آئے اپنی جگہ تبدیل کردے اور ذکر خدا میں مشغول ہوجائے ۔

بہرحال نفس پر قابو پانے کی مشق کرنا زیادہ اہم ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن