السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام و تحیت: قرآن مجید کی وہ آیات کہ جن کو پڑھنے سے سجدہ واجب ہو جاتا ہے کیا ان آیات کے پڑھنے کے بعدسجدہ کرتے وقت بغیر کوئی ذکر پڑھے ہوئے فقد سجدہ کی غرض سے پیشانی سجدہ گاہ( یا ایسی چیز جس پر سجدہ کرنا صحیح ہو رکھنا کافی ہوگا)۔ قرآنی مجید کی واجب سجدے والی آیات کے لئے سجدہ میں کون سا ذکر پڑھنا افضلیت رکھتا ہے؟ معظم لہ کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کے ساتھ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

قرآن کے واجب سجدوں میں ذکر پڑھنا واجب نہیں ہے بلکہ مستحب ہے ۔
اور بہتر ہے کہ یہ ذکر پڑھے :
بسم اللہ و باللہ السلام علیک ایها النبی و رحمۃ اللہ و برکاته.

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن