السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام و تحیت: نجاست کی وہ مقدار کہ جس کے بدن و لباس پر ہوتے ہوئے نماز صحیح ہوتی ہے، وہ کتنی ہے؟ معظم لہ کی صحت و سلامتی و طول عمر کی دعا کے ساتھ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

اگر ایک سکہ کے برابر یا اس سے کم خون نمازی کے بدن یا لباس پر لگا ہوا ہے تو وہ نماز میں معاف ہے یعنی نماز صحیح ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن