بسمہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام وتحیت: معظم لہ کی نظر میں کیا ایک مسلمان عورت مکمل اسلامی حجاب کے ساتھ سوشل میڈیا نیٹ ورکز مثلاً فیس بک اور انسٹاگرام پر اپنی تصویر لگا سکتی ہے؟ مرجع عالی قدر کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کے ساتھ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

جان بوجھ کر سوشل میڈیا نیٹ ورکز پر مسلمان عورت کا فوٹو لگانا ، اگر معلوم ہے کہ نامحرم مرد بھی دیکھیں گے تو مکمل اسلامی حجاب کے ساتھ بھی مناسب نہیں ہے ۔
اگرچہ گناہ صرف اس صورت میں ہے جب حجاب کامل نہ ہو ۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن