بسمہ تعالیالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!بعد از سلام و تحیت:اگر ایک شخص ایک کتاب خریدتا ہے، کیا وہ اس کتاب کو پبلیشر کی اجازت حاصل کئے بغیر سکین (ڈیجیٹل فارم میں تبدیل )کر کے انٹرنیٹ یا کسی بھی دوسرے شخص کے ساتھ شیئر کر سکتا ہے، کیا معظم لہ اس کی اجازت دیتے ہیں۔والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

کتاب کو منتشر کرنا اسکے مولف کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے ۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن