بسمہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام و تہیت: غسل جنابت انجام دیتے وقت کیا یہ ضروری ہے کہ جسم کو تین حصوں میں ہی دھویا جایے (پہلے سر اور گردن کو دھونا، پھر دائیں طرف کو دھونا اور آخر میں بائیں طرف کو دھونا)؟ آیا یہ صحیح ہے کہ پورے بدن کو دو حصوں میں دھویا جایے؟ بالفاظ دیگر کیا پہلے سر اور گردن کو دھونا اور اس کے بعد بدن کے باقی حصوں کو ایک اکائی سمجھ کر دھونا درست ہے؟ معظم لی کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کے ساتھ۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

سلام علیکم

غسل ترتیبی میں واجب ہے کہ پہلے سر و گردن پھر بدن کا داہنا حصہ اور پھر بدن کا بایاں حصہ دھوئے ۔
بدن کے داہنے اور بائیں حصہ کو ایک ساتھ نہیں دھو سکتا ۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن