بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال: اگر کسی شخص کو اپنی قضاء نمازوں کی تعداد معلوم نہ ہو (یعنی کتنی نمازیں قضاء ہوئی ہیں) تو اس شخص کا کیا فریضہ بنتا ہے؟ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

جواب ایک مقدار نماز کا تعین کرے کہ یہ نمازیں قضا ہوئیں ہیں ان کو انجام دے اور جن کے بارے میں شک ہو تو وہ واجب نہیں ہیں

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن