بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!ایک شخص کہ جس نے ماہ رمضان میں ایسا عمل انجام دیا ہو کہ جس کی وجہ سے اس کا واجب روزہ باطل ہوا ہو۔ اور یہ عمل  اس نے  کئی بار انجام دیا ہو۔ اب جبکہ وہ کفارہ ( فقرا کو طعام کھلانا اور کفارے کے روزے رکھنا) کرنے پر قادر نہ ہو۔ کیا ایسا شخص فقد اتنے روزے رکھ سکتاہے جتنے اس نے باطل کئے تھے۔ اب جبکہ وہ اپنے کئے پر نادم و شرمندہ ہو اور استغفار بھی کرتا ہو اور اللہ تعالی سے مغفرت کا طلب گار بھی ہو۔ اللہ تعالی توفیقات خیر میں اضافہ فرمایے۔ (آمین) والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

جواب :اگر روزہ رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا تو۶۰ فقیرون کو روٹی کھلائی اور وہ بھی نھیں رکھتا تو استغفار کر جیسے ھی طاقت جسمانی آجائے تو خود قضاء انجام دی یا مال دار ہوجائے تو کفارہ ادا کر دی

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن