بسمہ سبحانہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا عورت کو غسل حیض انجام دینے کے بعد نماز کے لئے وضو کرنا پڑے گا؟ اللہ تعالی حامی و ناصر ہو والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

جواب :غسل حیض کافی نھیں نماز کے لے بلکہ وضو ضروری ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن