السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! بعد از سلام و تحیت: کیا عورت کے لیے جایز ہے کہ وہ حالت حیض میں ماہ محرم الحرام میں نکالے جانے والے تعذیے اور علم حضرت عباس (ع) علمداد کو چھویے اور بوسہ لے۔ معظم لہ کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کے ساتھ و السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

ہمارے نزدیک شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے ۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن