السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! بعد از سلام و تحیت: اگر ایک عورت ماہ رمضان المبارک میں بغیر کسی روزے کو قضاء کئے تمام روزے رکھنا چاہتی ہو، کیا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ حیض کو روکنے کے لئے بنائی جانے والی مخصوص دوائیوں کا استعمال کرے؟ معظم لہ کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کے ساتھ و السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :

سلام علیکم
اگر اس کے بدن کے لئے مضر نہیں ہے تو ایسی دوا کھاکر روزے رکھ سکتی ہے ۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن