بسمہ سبحانہ‎ !السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہبعد از سلام و تحیت:‎ میں مندرجہ ذیل سوال سے متعلق معظم لہ سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتا ہوں:‎ کیا عیدالفطر کے دن مجالس و جلوس ہائےعزاء کا انعقاد اور اس میں حصہ لینا جائز ہے؟ اس نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ان جلوس عزاء کا عید الفطر کے دن امام علی کی شہادت کے سات دن پورے ہونے کی مناسبت سے اہتمام کیا جاتا ہے۔‎ کیا اس طرح کے اقدامات کا شمار دین میں بدعت لانے کے زمرے میں آتا ہے؟معظم لہ کی طول عمر اور صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھوالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما

باسمہ سبحانہ

عید فطر کے دن عزاداری کا کوئی حکم نہیں پایا جاتا

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن