بسمہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا معظم لہ کی نظر میں عورت حیض کے مخصوص ایام مکمل ہونے کے بعدغسل حیض انجام دینے سے قبل نماز کے لئے وضو کرسکتی ہے یا غسل حیض انجام دینے کے بعد وضو کر کے نماز بجا لانا ہوگا؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ ولسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء

جواب : نماز کیلئے وضو لازم ہے

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن