اسم زوج رجب علی ابن غلام عباس ۔اسم زوجہ تزئین بی بی بنت اختر حسین نکاح کردن ۔الآن در خاندان پسر ودر خاندان دختر اختلافات شدید ھستند۔دختردر داد گاہ خانوادگی رسمی دولتِ پاکستان برائے طلاق درخواست ثبت کرد۔دادگاہ حکم طلاق جاری کرد۔پسر برائے شرعی صیغہ طلاق راضی نیست۔برائے دختر چہ حکم است۔ سید آغا محسن نقوی امام جمعہ والجماعت کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ برائے مسلک اہل تشیع محکمہ اوقاف ومذہبی امور دولتِ پنجاب۔رئیس مدرسہ باب الرضا کروڑ۔
باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
باسمہ تعالی
ضروری ہے کہ لڑکے اور لڑکی والے کسی شیعہ عالم کے پاس جاکر یہ مسئلہ پیش کریں اور وہ دونوں میں اتحاد کرائے۔
اب اگر وہ عالم اس نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ اتحاد کا امکان نہیں ہے اور مرد بھی اپنی شرعی ذمّہ داری ادا نہیں کر رہا ہے بلکہ عورت کو ستاتا ہے نیز طلاق دینے کو بھی تیار نہیں ہے تو عالم حق رکھتا ہے کہ اپنی طرف سے عورت کا مہر ادا کرے اور طلاق پڑھ دے۔