السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بعد از سلام و تحیت: سوال: روزہ کی حالت میں خواتین یا مرد حضرات کا افطاری کے لے کھانا بناتے وقت نمک کی مقدار معلوم کرنے کے لئے کھانے کو زبان سے اسطرح چکھ لینا کہ اس کا ذائقہ حلق سے نیچے نہ اترے اور فقد زبان تک ہی محدود رہے، اور انسان کی نیت بھی یہی ہو کہ فقد نمک کے کم زیادہ ہونے کی مقدار معلوم ہو، کیا ایسا کرنا مبتلات روزہ میں شمار ہوگا؟ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

باسمه تعالی
پاسخ استفتاء شما :
سالن کا نمک چکھنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے۔ بشرطیکہ حلق تک نہ جائے۔

دکمه بازگشت به بالا
بستن
بستن